49۔ اچھے اخلاق

فَاِنْ كَانَ لَا بُدَّ مِنَ الْعَصَبِيَّةِ، فَلْيَكُنْ تَعَصُّبُكُمْ لِمَكَارِمِ الْخِصَالِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ ۱۹۰) اگر تمھیں فخر ہی کرنا ہے تو پاکیزگیٔ اخلاق پر فخر و ناز کرو۔ انسان کی فطرت میں مقابلے کا جذبہ پایا جاتا ہے وہ مختلف معاملات میں خود کو دوسروں سے بہتر بنانا چاہتا ہے اور جب خود کو دوسروں … 49۔ اچھے اخلاق پڑھنا جاری رکھیں